غیر شفاف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے آر پار نہ دیکھا جا سکے، (مجازاً) مکدر، میلا، دھندلا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کے آر پار نہ دیکھا جا سکے، (مجازاً) مکدر، میلا، دھندلا۔ not transparent; opaque